بھارتی وزیر داخلہ کی انوکھی منطق‘ پاکستان سے ملنے والی سرحد پر ہتھیاروں کی پوجا کریں گے
نئی دہلی(کے پی آئی) بھارتی بی جے پی حکومت کے وزیر داخلہ داجناتھ سنگھ پاکستان کے خلاف بھارتی عسکری طاقت میں اضافے کے لیے انوکھی عبادت کر یں گے بھارتی اخبار کے مطابق بھارتی وزیر داخلہ داجناتھ سنگھ اس دفعہ پاکستان سے ملنے والی بھارتی سرحد پر مذہبی تہوار دسہرہ منائیں گے۔ اس موقع پر وہ بیکانیر میں شستر پوجا کریں گے۔ ےعنی ہتھےاروں کی پوجا کرےں گے ۔ غالبا ًیہ پہلی بار ہے جب کوئی بھارتی وزےر سرحد پر ہتھیاروں کی پوجا کرے گا ۔
بھارتی وزیر داخلہ