• news

مہنگائی کی وجہ سے شکست ہوئی، وزیراعظم کو کہا تھا گیس کے نرخ نہ بڑھائیں: ہمایوں اختر

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پی ٹی آئی رہنما ہمایوں اختر خان نے شکست کی ذمہ داری مہنگائی پر ڈال دی۔ ہمایوں اختر نے کہا کہ وزیراعظم کو کہا تھا گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہ کریں۔ گیس کی قیمتوں میں اضافے سے الیکشن پر اثر پڑا۔ مشکلات کے باوجود 50ہزار ووٹ لئے۔ پارٹی میں کسی قسم کا کوئی اختلاف نہیں۔
ہمایوں اختر

ای پیپر-دی نیشن