• news

فاروق ایچ نا ئیک بین الاقوامی پارلیمانی یونین سے متعلق یو این کمیٹی کے ممبر نامزد

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) پاکستان سینٹ نے پارلیمانی سفارتکاری میں ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔ سینیٹر فاروق ایچ نائیک کو متفقہ طور پر بین الاقوامی پارلیمانی یونین کی اقوام متحدہ کے امور سے متعلق کمیٹی کا ممبر نامزد کردیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن