• news

بھارتی وزیر نے جنسی ہراساں کرنے کا الزام لگانے والی صحافی کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا

نئی دہلی (این این آئی) بھارت کے سٹیٹ وزیر خارجہ مبشر جاوید (ایم جے) اکبر نے خود پر سب سے پہلے جنسی ہراساں کا الزام لگانے والی صحافی پریا رامانی کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ درج کردیا۔

ای پیپر-دی نیشن