شالیمار ایکسپریس کو گھوٹکی ریلوے سٹیشن پر 2 منٹ رکا کریگی
لاہور ( سٹاف رپورٹر) ریلوے انتظامیہ عوام کی سہولت کے پیشِ نظر لاہور ۔ کراچی ۔ لاہور کے درمیان چلنے والی شالیمار ایکسپریس (27UP/28DN)شور کوٹ کینٹ اور گھوٹکی ریلوے اسٹیشن پر 2 منٹ کے لیے رُکنے کی اجازت دے دی ہے اس فیصلے پر فوراً عملدرآمدہوگا۔