• news

کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
oکیا ان لوگوں نے ایسے اللہ کے شریک مقرر کررکھے ہیں جنہوں نے ایسے احکام دین مقرر کردیئے ہیں جو اللہ کے فرمائے ہوئے نہیں ہیں اگر فیصلے کے دن کا وعدہ نہ ہوتا تو ابھی ہی ان میں فیصلہ کردیا جاتا یقیناً ان ظالموں کیلئے ہی دردناک عذاب ہےo آپ دیکھیں گے کہ یہ ظالم اپنے اعمال سے ڈر رہے ہوں گے۔
سورۃالشوریٰ(آیت :21، 22)

ای پیپر-دی نیشن