• news

گلوکارعطااللہ عیسی خیلوی کے پتے کاآپریشن کامیاب

لاہور(کلچرل رپورٹر) گلوکارعطااللہ عیسی خیلوی کے پتے کاآپریشن کامیاب ہوگیا۔انہیںدوروزقبل ڈیفنس کے پرائیوٹ ہسپتال میںداخل کرایاگیاتھا۔انکی صحت پہلے سے کافی بہترہے۔انہیںایک دوروزتک ڈسچارج کردیا جائیگا ۔ مختلف فنکاروںنے عطااللہ عیسی خیلوی کی عیادت کی ۔بیٹے سانول نے بتایاکہ والد کاآپریشن کامیاب ہوگیا ۔ خداشکراداکرتاہوںکہ اللہ تعالیٰ نے کرم فرمایاہے۔

ای پیپر-دی نیشن