فلم’’ پنکی میم صاحب‘‘ دسمبرمیں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی
لاہور(کلچرل رپورٹر)فلمسازاورہدایتکار ہ شازیہ علی خان کی فلم پنکی میم صاحب دسمبرمیںنمائش کیلئے پیش کی جائے گی جس کی کاسٹ میں اداکارہ کرن ملک،عدنان جعفر،خالد احمد، حاجرہ یامین ،شمیم ہلالی ، حاجرہ خان اوردیگر شامل ہیں۔ فلم کی شوٹنگ مکمل کی جاچکی ہے جسے دبئی کے حسین مقامات پرفلمایاگیاہے۔ہدایتکارہ کاکہناتھاکہ یہ شاندارفلم ہے ۔پرامیدہوںکہ فلم بین اسے دیکھ کالطف اندوزہونگے۔