دار ارقم کرکٹ سپرلیگ ‘ ٹرائلز آج ہونگے
لاہور (پ ر) دار ارقم سکولز پاکستان میں سکول کرکٹ کے فروغ اور طلبہ میں چھپی صلاحیتیں نکھارنے کے لئے دار ارقم سپرلیگ کا آغاز کیا ہے۔ قومی کرکٹر محمد عرفان کو اپنا سفیر مقرر کیا ہے۔ لاہور، اسلام آباد کے بعد یہ ملتان میں آج صبح ساڑھے 9 بجے منعقد کئے جا رہے ہیں۔