تنگوانی:زمین کا تنازعہ، 2 گروپوں میں تصادم،7 افراد زخمی
تنگوانی (صباح نیوز)تنگوانی میں زمین کے تناز عہ پر دوگروپوں میں تصادم کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق تنگوانی میں گائوں رحم دل بچکانی میں زمین کے تنازع پر دوگروپوں میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں7 افراد زخمی ہو گئے ۔
ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا ۔