• news

جاپان اورسپین آزاد تجارت کو فروغ دینے پر متفق

میڈرڈ(اے پی پی) سپین اور جاپان کے درمیان آزاد تجارت کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ میڈرڈ میںا سپین کے وزیرِاعظم پیڈرو سانچیز اور جاپان کے وزیرِاعظم شنزو آبے کے مرمیان ہونے والی ملاقات کے دوران دوطرفہ باہمی تعلقات کے فروغ اور آزاد تجارت سمیت تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔

ای پیپر-دی نیشن