• news

اظہر کا رن آؤٹ بے وقوفی کی انتہا ہے: رمیز راجہ

لاہور (سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس )ابوظہبی ٹیسٹ کے تیسرے دن اظہر علی کا عجیب انداز میں ''رن آؤٹ '' ہونا موضوع بحث بنا ہوا ہے۔قومی ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ نے اسے اظہر علی کی بے وقوفی قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ اس انداز میں تو سکول کرکٹ میں بچے آوٹ ہوتے دیکھے ہیں لیکن بین الاقوامی کرکٹ میں شاید ایسا پہلی مرتبہ ہوا ہوگا۔

ای پیپر-دی نیشن