• news

چین: رواں برس زرمبادلہ کے ذخائر میں 9.38 ٹریلین ڈالر کا اضافہ ہوا:حکام

بیجنگ(آئی این پی)رواں برس چین کی مجموعی شرح نمو 6,7فیصد رہی جب کہ حکومتی ہدف 6.5فیصد تھا،2018میں چین کے زر مبادلہ کے ذخائر میں 9.38ٹریلین ڈالر کا اضافہ ہوا،بیرونی چیلنجز کے دبائو کا سامنا کرنے کے باوجود چینی معیشت اور اقتصادیات میں مجموعی طور پر استحکام رہا، بیرونی ممالک میں بھی چینی سرمایہ کاری میں استحکام دیکھنے میں آیا۔

ای پیپر-دی نیشن