• news

تاندلیانوالہ: 5سالہ بچی نے گھر میں کھیلتے زہریلی گولیاں نگل لیں، ہسپتال میں چل بسی

تاندلیانوالہ (نمائندہ نوائے وقت) 5سالہ بچی نے غلطی سے زہریلی گولیاں نگل لیں جس کے باعث وہ دم توڑ گئی۔ چک نمبر 392گ ب میں ننھی 5سالہ بچی فاطمہ دختر نواب کی بیٹی گھر میں کھیل رہی تھی کہ اس نے گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں نگل لیں۔

ای پیپر-دی نیشن