• news

صدر سے چیئرمین سینٹ کی ملاقات،پارلیمانی معاملات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(آئی این پی)صدر ڈاکٹر عارف علوی سے چیئرمین سینٹ نے ملاقات کی جس میں پارلیمانی معاملات سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، صدرنے کہا کہ بلوچستان کی ترقی سے پاکستان خوشحال ہوگا، بلوچستان کے مسائل حل کرنا بنیادی ایجنڈا ہے جبکہ چیئرمین سینٹ نے گوادر میں ہونیوالی ایشیائی پارلیمنٹری کانفرنس پر صدر کو اعتماد میں لیا۔

ای پیپر-دی نیشن