ہڈیوں کے کھوکھلا پن سے بچائو کا عالمی دن اور انٹرنیشنل شیف ڈے آج منایا جائیگا
عارف والا (آن لائن) پاکستان سمیت دنیا بھر میں (ہڈیوں کے کھوکھلا پن) اوسٹیوپروسس مرض سے بچائوکا عالمی دن آج منایا جائے گا۔ دریں اثناء پاکستان سمیت دنیا بھر میں’’ انٹرنیشنل شیف ڈے‘‘آج منایاجائے گا اس دن کی مناسبت سے عارفوالاسمیت ملک بھرکے بڑے شہروں میں تقریبات کا انعقادکیا جائے گا۔