• news

وزیراعظم کی زیرصدارت ہائی پاور بورڈ کا اجلاس بدھ کو طلب‘ بیوروکریٹس کی گریڈ 22 میں ترقی کی منظوری دی جائے گی

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم کی زیرصدارت ہائی پاوربورڈکااجلاس 24اکتوبرکو طلب کر لیا گیا ۔تفصیلات کے مطا بق اجلاس کا مقصد بیوروکریٹس کو 22ویں گریڈمیں ترقی دینے کی منظو ری حا صل کر نا ہے جس کے لیئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں، پاکستان ایڈمنسٹریٹوگروپ(ڈی ایم جی)کے 8افسران ترقی کی دوڑمیں شامل ہیں۔پولیس گروپ کے 2افسران بھی ہائی پاوربورڈکی فہرست میں شامل ،واجدضیااوٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍراعظم خان کوبھی 22ویں گریڈمیں ترقی دی جاسکتی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن