• news

میجر جیفری ڈگلس101 برس کے ہو گئے عمران کی اپنے استاد کو سالگرہ پر مبارکباد

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم عمران خان کے استاد میجر جیفری ڈگلس 101 برس کے ہو گئے۔ وزیراعظم نے اپنے استاد کی سالگرہ پر مبارکباد کا پیغام دیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا ہے اپنے استاد میجر ڈگلس کو سالگرہ کی مبارکباد دیتا ہوں۔ میجر ڈگلس ایچی سن کالج میں وزیراعظم کے استاد رہے ہیں۔
استاد / سالگرہ

ای پیپر-دی نیشن