• news

عام لوگ اتحاد پارٹی کی رجسٹریشن منسوخی کیخلاف اپیل کی سماعت، الیکشن کمشن کو نوٹس جاری

اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)سپریم کورٹ نے عام لوگ اتحاد پارٹی کی رجسٹریشن منسوخی کے خلاف اپیل کی سماعت کرتے ہوئے الیکشن کمشن کو نوٹس جاری کر دیاہے۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی ۔چیف جسٹس نے استفسار کیا یہ پارٹی کن کی ہے؟

ای پیپر-دی نیشن