اسلام آباد: شیریں مزاری نے مسیحی طالب علم سے امتیازی سلوک کرنیوالی سکول ٹیچر کو معطل کردیا
اسلام آ با د (آ ئی این پی)وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے مسیحی طالب علم کو سرکاری سکول میں تعلیم حاصل کرنے سے روکنے پر سکول ٹیچر کو معطل کر دیا۔