• news

بھارت کا جنگی جنون‘ روایتی ہٹ دھرمی مسئلہ کشمیر کے حل میں رکاوٹ ہے: سید صلاح الدین

مظفرآباد(اے این این ) متحدہ جہاد کونسل چیئرمین و امیر حزب المجاہدین سید صلاح الدین نے کہا ہے کہ بھارت کا جنگی جنون، روایتی ہٹ دھرمی مسئلہ جموں کشمیر کے حل میں رکاوٹ ہے اورکوئی سیاسی یا مذاکراتی حل ناممکن بلکہ مسئلہ کا حل ریاست گیر مسلح جدوجہد سے ہی ممکن ہے۔ حالیہ انتخابات میں تمام منفی حربوں کے باوجود 3فیصد ووٹنگ عالمی برادری اور بھارت کیلئے چشم کشا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن