زمینوں کی غیر قانونی خرید وفروخت نیب کراچی نے دو ملزم گرفتار کر لئے
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) نیب کراچی نے ایک کارروائی میں دو ملزم گرفتار کر لئے ترجمان نے نام اقبال اعوان اور ابراہیم بتائے، ملزم محمد اقبال اعوان سابق مختار کارسکیم 33 ہے ملزمان نے 2005ء سے 2008ء تک 275 افراد سے دھوکہ سے 180 ملین روپے لوٹے۔