• news

تحریک انصاف نے سینیٹر سعدیہ عباسی کی خالی سینٹ نشست پر ٹکٹ کیلئے امیدواروں سے درخواستیں مانگ لیں

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف نے سینیٹر سعدیہ عباسی کی خالی کردہ سینٹ کی خالی نشست پر انتخاب کیلئے ٹکٹ کے خواہشمند امیدواروں سے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن