• news

سعودی عرب، پاکستانی شہری دھوکہ دہی کا مجرم قرار،جرمانہ اور ملک سے بے دخلی کی سزا سنا دی گئی

ریاض (آ ئی این پی)سعودی عدالت نے سعودی شہری محمد بن سعید بن حمید بن ربیحان کے نام سے ورکشاپ چلانے والے پاکستانی شہری امانت علی خزان علی کیخلاف فیصلہ سناتے ہوئے جرمانہ عائد کر دیا بے دخلی کے احکامات صادر کر دئیے۔

ای پیپر-دی نیشن