• news

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے

… وہ تو بہت سی خطائوں سے درگزر فرماتا ہے o اور تاکہ جو لوگ ہماری نشانیوں میں جھگڑتے ہیں وہ معلوم کرلیں کہ ان کیلئے کوئی چھٹکارا نہیں o تو تمہیں جو کچھ دیا گیا ہے وہ زندگانی دنیا کا کچھ یونہی سا اسباب ہے اور اللہ کے پاس جو ہے وہ اس سے بدرجہ بہتر اور پائیدار ہے وہ ان کیلئے ہے جو ایمان لائے اور صرف اپنے رب ہی پر بھروسہ رکھتے ہیں o

ای پیپر-دی نیشن