بنگلہ دیش میں معروف حکومتی ناقد وکیل اور اخباری مدیر معین الحسین گرفتار
ڈھاکہ( آن لائن )بنگلہ دیش میں معروف حکومتی ناقد، وکیل اور اخباری مدیر معین الحسین کو ہتکِ عزت کے الزامات کے تحت حراست میں لے لیا گیا ہے۔ اپوزیشن سے تعلق رکھنے والے معین الحسین حسینہ واجد حکومت کے بڑے ناقدین میں سے ایک ہیں۔