نوجوت سنگھ سدھو کا ٹرین حادثے میں ہلاک ہونیوالوں کے بچوں کی کفالت کا اعلان
نئی دہلی (نیٹ نیوز) بھارتی ریاست پنجاب کے وزیر نوجوت سنگھ سدھو نے امرتسر ٹرین حادثے میں ہلاک ہونے والے والدین کے بچوں کو گود لینے اور کفالت کا اعلان کر دیا۔ وزیر سیاحت نے کہا اس کام میں اہلیہ بھی ساتھ دیں گی۔