متحدہ عرب امارات کا سیاحوں سے ویلیو ایڈڈ ٹیکس کی وصولی ختم کرنے کا اعلان
دبئی (اے پی پی) متحدہ عرب امارات نے سیاحوں سے ویلیو ایڈڈ ٹیکس کی وصولی ختم کرنے کا اعلان کردیا۔اس فیصلے کا اطلاق 18 نومبر سے ہوگا۔فیڈرل ٹیکس اتھارٹی کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے ۔