• news

یہودی انتہاپسندوں کی جانب سے قبلہ اول پر دھاوے‘ بے حرمتی کا سلسلہ جاری

مقبوضہ بیت المقدس (اے این این )یہودی شرپسندوں کی طرف سے مسلمانوں کے قبلہ اول پر دھاووں اور مقدس مقام کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روزدرجنوں یہودی شرپسندوں نے مسجد اقصی میں داخل ہو کر مسلمانوں کے تاریخی مقدس مقام کی بے حرمتی کی ۔

ای پیپر-دی نیشن