• news

عاصمہ ارباب نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں سیکرٹری داخلہ کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی

اسلام آباد ( وقائع نگار) پیپلزپارٹی کی سابق ایم این اے عاصمہ ارباب عالمگیر نے سیکرٹری داخلہ کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی ہے۔ چیئرمین نیب کو بھی فریق بنایا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن