• news

فرانس: پاکستان میں پہاڑوں کے حوالے سے پہلی بین الاقوامی کانفر نس آج ہوگی

پیرس (آئی این پی) پاکستان کے پہاڑوں کے حوالے سے پہلی بین الاقوامی کانفرنس آج پیرس میں ہوگی،دنیا کے نامورکوہ پیمامہم جواورماحولیاتی سیاحت اور پائیدارترقی کے ماہرین مباحثے میں حصہ لیں گے۔ مقصد ٹریکنگ، سکینگ، پیراگلائیڈنگ کے مواقع کواجاگر کرنا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن