آج نیا پاکستان بن چکا، تبدیلی عوام کی دہلیز پر ہے: اکبر گوہر
برسلز (نمائندہ خصوصی)پاکستانی کورٹس نے زلفی بخاری کے خلاف کیسز کی سماعت نہ کرکے اوورسیز پاکستانیوں کے دل جیت لئے۔ ان خیالات کا اظہار بزنس فورم کے چیئرمین یورپ و تحریک انصاف بیلجئم کے رہنما اکبر گوہر نے کیا۔ انہوں نے کہا آج پاکستان میں نیا پاکستان بن چکا ، تبدیلی عوام کی دہلیز پر ہے۔