• news

بھارتی تحقیقاتی ایجنسی (سی بی آئی) کا ڈائریکٹر اور نائب برطرف، دونوں نے ایک دوسرے پر کرپشن کے الزامات لگائے تھے

نئی دہلی (اے ایف پی) ایک دوسرے پر کرپشن کے الزامات لگانے کے بعد بھارتی مرکزی تحقیقاتی ایجنسی (سی بی آئی) کے ڈائریکٹر الوک ورما اور ان کے نائب راکیش امتھانہ کو برطرف کردیا گیا۔ مودی حکومت کے ترجمان نے بیان میں دعویٰ کیا ادارے کی ساکھ کو بچانے کیلئے اقدام کیا ہے۔ ورما نے رشوت لینے کے الزام پر راکیش کیخلاف انکوائری لگوائی تھی جبکہ راجیش کا دعویٰ تھا میرا باس بھی اس سکینڈل میں ملوث ہے۔

ای پیپر-دی نیشن