• news

سابق جج پرویز القادر میمن کی برطرفی کیخلاف درخواست پر رجسٹرار سے جواب طلبی

اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویژن بنچ نے جعلی ڈگری سکینڈل کیس میں رشوت لے کر ایگزیکٹ کے سی ای او شعیب شیخ اور دیگر کو بری کرنے والے سابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد پرویز القادر میمن کی برطرفی کے خلاف درخواست پر رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ سے جواب طلب کر لیا ۔

ای پیپر-دی نیشن