سردار عثمان بزدار جیسا عوامی وزیراعلیٰ زندگی میں نہیں دیکھا:راجہ بشارت
لاہور(خصوصی رپورٹر) صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور راجہ بشارت نے آج پارلیمانی پارٹی سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ میں کئی بار اسمبلی کا ممبر منتخب ہوا ہوں اور وزیر بھی رہ چکا ہوں۔ میں نے سردار عثمان بزدار جیسا وزیراعلیٰ زندگی میں نہیں دیکھا کیونکہ ان کے دروازے ہمہ وقت کھلے رہتے ہیں اور یہ سب کی بات سنتے ہیں۔ عوام کی خوش قسمتی ہے کہ انہیں عثمان بزدار جیسا عوامی وزیراعلیٰ ملا ہے۔
راجہ بشارت