امریکی وزیرخارجہ کے بیان پر پی پی کے سینیٹر رضا ربانی نے تحریک التواء سینٹ سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے تحریک التوا سینٹ سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی۔ تحریک التوا میں کہا گیا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے پاکستان دہشت گردوں کا خاتمہ کرے ناکامی پر پاکستان سے حساب لیا جائے گا۔