سرمایہ کاری کانفرنس میں 56 ارب ڈالرز کے معاہدوں پر دستخط ہوئے : وزیر توانائی سعودی عرب
ریاض (نوائے وقت رپورٹ)سعودی عرب کے وزیر توانائی خالد الفالح نے کہا ہے کہ بین الاقوامی سرمایہ کاری کانفرنس میں 56ارب ڈالرز کے معاہدوں پر دستخط ہوئے۔ سرمایہ کاری کانفرنس میں بیشتر معاہدے امریکی کمپنیوں کیساتھ کئے گئے۔