پوپ فرا نسس کا رواں سال مخصوص امداد پاکستانی مسیحیوں کو دینے کا اعلان
روم (نیٹ نیوز)پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ اس سال مسیحیوں کے لیے مخصوص مالی امداد پاکستان میں مقیم مسیحیوں کو دی جائے گی۔کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے پونٹی فیکل فائونڈیشن ایڈ ٹودی چرچ ان نیڈکاشکریہ اداکیا اور کہا کہ اس سال امداد پاکستان میں آباد مسیحیوں کو دی جائے گی۔