• news

اپوز یشن اتحاد عمران نہیں، غیرجمہوری قوتوں کیخلاف ہے: اسفندیار

پشاور (بیورو رپورٹ) اے این پی کے سربراہ اسفندیار ولی نے کہا ہے کہ اپوزیشن اتحاد عمران خان کے خلاف نہیں، غیرجمہوری قوتوں کیخلاف ہے، ووٹ کے تقدس اور اصل جمہوریت کی بحالی تک اپوزیشن ایک پیج پر ہو گی۔

ای پیپر-دی نیشن