سنکیانگ میں چین کی بڑی کامیابی، دہشتگردی کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی
بیجنگ (آئی این پی) چین کی مرکزی و مقامی حکومت کے اقدامات کے باعث چینی کے علاقے سنکیانگ میں دہشت گردی و انتہا پسندی ختم ہو چکی ہے، عوام امن سے لطف اندوز ہو رہے ہیں، نظریاتی آزادی ضروری ہے ،سنکیانگ کے سماجی اقدار میں قومی اتحاد کو اجاگر کیا گیا ہے.