این اے 95سے عمران کی کامیابی کے خلاف عذرداری پر ہائیکورٹ نے وکلاء کوبحث کیلئے طلب کرلیا
لاہور(وقائع نگار خصوصی) ہائیکورٹ نے وزیر اعظم عمران خان کی عام انتخابات میں کامیابی کے خلاف دائر انتخابی عذرداری پر فریقین کے وکلا کو بحث کیلئے طلب کرلیا ہے ۔ عمران خان کی کامیابی کو مخالف امیدوار نے چیلنج کیا ہے۔