• news

گجرات: تشدد کے بعد بھابھی کا گلا کاٹ ڈالا اور خودکشی کر لی

جلالپورجٹاں+ گجرات (نامہ نگاران) کڑیانوالہ کے نواحی گائوں بھنگرانوالہ میں نوجوان نے اپنی بھابھی کو قتل کے بعد خود کشی کرلی۔ بھنگرانوالہ کے رہائشی مدعی غلام بشیر نے بتایا کہ اس کا بھائی محمدیاسین بیرون ملک گئے بھائی کی بیوی زین بی بی زوجہ فیاض احمد کو کمرہ میں لے گیا اور کنڈی لگا کر مارنا شروع کردیا۔

ای پیپر-دی نیشن