انٹربنک مارکیٹ میں ڈالر 22 پیسے مہنگا
لاہور(کامرس رپورٹر)انٹر بینک مارکیٹ میں گزشتہ روز ڈالر کی قدر 22 پیسے بڑھ گئی اور اسکا ریٹ 132 روپے 45 پیسے کا ہو گیا ہے۔انٹر بینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر دوبارہ مہنگا ہونا شروع ہو گیا تاہم کلوزنگ پر روپے کی قدر تھوڑا بہتر ہو گئی اور ڈالر 132 روپے 30 پیسے تک کا فروخت ہوا لیکن ایکس چینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق کلوزنگ پر ڈالر کی قیمت فروخت 131 روپے 90 پیسے رہی۔
ڈالر مہنگا