• news

نیب نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما امیر مقام کو 31 اکتوبر کو طلب کر لیا

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) نیب نے مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام کو طلب کر لیا امیر مقام کو 31 اکتوبر کو طلب کیا گیا ہے امیر مقام پر آمدن سے زائد اثاثوں کا الزام ہے۔
امیر مقام

ای پیپر-دی نیشن