• news

خواتین کو تیزاب گردی سے بچانے والا میک اپ تیار

لندن (نیوز ڈیسک) برطانیہ کی ڈاکٹر آف میڈیسن نے خواتین کے تحفظ کے لیے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے ایسا میک اپ ایجاد کر لیا ہے جس پر تیزاب بھی اثر نہیں کرے گا۔ ڈاکٹر الماس احمد نے میک اپ کی صنعت میں انقلاب برپا کرتے ہوئے ایک ایسا فارمولا تیار کر لیا ہے جس پر تیزاب بھی اثر نہیں کرے گا۔

ای پیپر-دی نیشن