• news

شفقت محمو د کے نام سے تعلیمی اداروں میں کالز کا انکشاف

اسلام آباد (نامہ نگار) وفاقی وزیر تعلیم وپیشہ وارانہ تربیت شفقت محمود کے نام سے تعلیمی اداروں میں کالز ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جس پر وفاقی وزیر نے ایف آئی اے کو کارروائی کے لیے درخواست دے دی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن