• news

بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی کا خیرمقدم کرتے ہیں : پاکستان فلم انڈسٹری

لاہور (کلچرل رپورٹر) پاکستان فلم انڈسٹری کا اجلاس چودھری اعجاز کامران کے دفتر میں ہوا جس کی صدارت سیدنور نے کی۔ شرکاء میں چودھری اعجاز کامران، داؤد بٹ، اقبال کشمیری، میاں امجد فرزند، پرویز کلیم، محمد یونس و دیگر نے شرکت کی۔ اجلاس میں چیف جسٹس پاکستان کی طرف سے بھارتی چینلز اور فلموں کی بندش کے بیان کا خیر مقدم کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن