• news

مسلم لیگ ن کی حکومت نے آزاد کشمیر میں سہولتوں کا جال بچھا دیا: راجہ تصور، مقصود جرال

اینٹورپن (نامہ نگار) مسلم لیگ ن کی حکومت نے آزاد کشمیر میں سہولیات کا جال بچھا دیا ہے۔ وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کشمیری عوام کے مسیحا کے طور پر ابھرے جنہوں نے کشمیری عوام کو ان کے حقوق ان کی دہلیز پر دینے کا وعدہ پورا کیا۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن آزاد کشمیر ونگ یورپ کے صدر راجہ تصور حیات اور مرزا مقصود جرال نے کیا۔

ای پیپر-دی نیشن