• news

پاکستان اور نیوزی لینڈ اے ٹیموں کے درمیان پہلا چار روزہ میچ آج سے شروع

دبئی (اے پی پی) پاکستان اور نیوزی لینڈ اے کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا چار روزہ میچ آج سے شروع ہو گا۔ اس سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلی گئی ون ڈے سیریز پاکستان اے ٹیم جبکہ ٹی ٹونٹی سیریز نیوزی لینڈ اے ٹیم کے نام رہی تھی اور اب دونوں ٹیمیں دو چار روزہ میچوں کی سیریز جیتنے کیلئے اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائیں گی۔

ای پیپر-دی نیشن