سپریم کورٹ آسیہ مسیح کی نظرثانی اپیل پر محفوظ فیصلہ آج سنائے گی
اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ آف پاکستان کی طرف سے آج بدھ کو توہین رسالت کیس میں سزائے موت پانے والی آسیہ مسیح کی نظرثانی کی اپیل پر فیصلہ سنایا جائے گا۔ درخواست کی سماعت چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی تھی اور عدالت عظمیٰ نے 8 اکتوبر کو نظرثانی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
نظرثانی اپیل